AI Agency● رابطہ…السلام علیکم 👋
آج کا خلاصہ — جس پر کلک کریں وہ کھل جائے گا
⚡ جلدی کام
🚀 شروع کریں — ہر کلائنٹ کے لیے قدم بہ قدم
Claude مینیجر کو حکم دیں
فیز 1 میں لائیو ورک فلو: ویب سائٹ / SEO آڈٹ رپورٹ۔ باقی حکم ریکارڈ ہوتے ہیں اور 3D آفس میں SIM کے طور پر دکھتے ہیں۔ AI کی (key) نہ ہو یا بجٹ ختم ہو تو قواعد والا پارسر چلتا ہے — جواب میں لکھا آتا ہے۔
حالیہ احکامات
پروجیکٹس اور کام
💬 جواب منظوری کے لیے (WhatsApp)
منظوری کی قطار
لیڈز (CRM)
➕ نئی لیڈ ہاتھ سے
🧭 ریسرچ اور حکمتِ عملی — ad لگانے سے پہلے
ریسرچ ٹیم (3D آفس میں LIVE) کلائنٹ کی ویب سائٹ اور FAQ، مقابلے والوں کی ویب سائٹس اور ان کے چلتے ads (Meta Ad Library) دیکھ کر مکمل Strategy Brief بنائے گی: گاہک کون، ان کی پریشانیاں، پیغام، hooks، ڈیزائن کے اصول، ٹیسٹ بجٹ — ہر بات کی وجہ کے ساتھ۔ پھر پوسٹیں اور ڈیزائن اسی کے مطابق بنیں گے۔
🔗 کلائنٹ لنکس (WhatsApp پر بھیجیں)
لنک کلائنٹ کے فون پر تب کھلے گا جب HQ کسی عوامی سرور (VPS / trixaa.com) پر ہو گا۔ ابھی آپ خود کھول کر دیکھ سکتے ہیں۔
💬 ویب سائٹ سے آئے لوگ — AI سیلز
ویب سائٹ کا فارم بھرنے والا سیدھا AI مشیر سے بات کرتا ہے۔ AI صرف آپ کی قیمتوں والی لسٹ سے سروسز چنتا ہے؛ تجویز آپ کی منظوری کے بعد جاتی ہے۔
🙋 مدد / جانچ کے منتظر قدم
🧭 کلائنٹ کا سیٹ اپ
➕ سروسز کے قدم شامل کریں
🌐 AI ویب سائٹ
AI کلائنٹ کی معلومات (فارم، "ویب سائٹ کی معلومات" والا قدم، ریسرچ) سے ویب سائٹ لکھتا ہے؛ ڈیزائن ہمارا تیار ٹیمپلیٹ ہے۔ فون/پتہ صرف اصل معلومات سے لگتا ہے۔ ایک بار بنانے کا خرچ تقریباً 3–6 روپے۔
🧾 بل
➕ نیا بل
🌐 ڈومین اور ہوسٹنگ
➕ شامل کریں
تجدید سے 30 دن پہلے بل کا ڈرافٹ خود بن جاتا ہے — بھیجنا آپ کا کام ہے۔
🔐 ایک بار کھلنے والا محفوظ لنک
کلائنٹ کے لیے بنایا ہوا لاگ ان (WordPress، ای میل وغیرہ) یہاں لکھیں — لنک صرف ایک بار کھلے گا، پھر خود مٹ جائے گا۔ WhatsApp پر صرف لنک جائے، پاس ورڈ نہیں۔
⚙️ قیمتوں کی لسٹ اور سیٹنگ
یہ قیمتیں صرف تجویز ہیں — اپنی مارکیٹ کے حساب سے بدلیں۔ AI انہی سے تجویز بناتا ہے۔
💼 SaaS پیکجز
جن ورک اسپیس کا کوئی پیکج نہیں وہ "ایجنسی منیجڈ" ہیں — ان پر کوئی حد نہیں (جیسے OTPVia اور RealAudience)۔
👥 کلائنٹس کے پیکج
🔑 White-label / سورس کوڈ لائسنس
📞 AI کالنگ — Call Console
🛠️ اپنی SIM (پاکستان) والے موبائل سے AI کال کیسے جوڑیں — ایک بار کا سیٹ اپ
- کمپیوٹر میں Bluetooth ہو۔ Windows میں Phone Link ایپ کھولیں → Android فون جوڑیں (Link to Windows) → Calls اجازت دیں۔ اب فون کی کال کمپیوٹر سے ہوتی / سنی جاتی ہے۔
- VB-Audio کی دو مفت ورچوئل کیبلز انسٹال کریں: VB-CABLE اور Hi-Fi Cable (vb-audio.com)۔ پھر کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں۔
- Windows → Settings → Sound → Volume mixer / App volume → Phone Link: Output = CABLE Input، Input = Hi-Fi Cable Output۔
- یہاں نیچے: مائیک = "CABLE Output" (گاہک کی آواز AI تک) · اسپیکر = "Hi-Fi Cable Input" (AI کی آواز گاہک تک)۔ "کمپیوٹر پر بھی سنیں" سے آپ بھی سن سکیں گے۔
- "ٹیسٹ" کے لیے پہلے اپنا اصل مائیک اور اسپیکر چن کر AI سے خود بات کریں۔
UK / US / Canada نمبرز کے لیے Twilio طریقہ نیچے ہے (VPS اور Twilio اکاؤنٹ کے بعد)۔
🟢 WhatsApp کال پر AI — WhatsApp Desktop سے (ایک بار کا سیٹ اپ)
- Microsoft Store سے WhatsApp (Windows ایپ) انسٹال کریں اور کاروبار والے نمبر سے QR اسکین کر کے جوڑیں۔ یہ وہی نمبر ہو سکتا ہے جو HQ میں QR سے جڑا ہے — WhatsApp چار جڑے آلات تک اجازت دیتا ہے۔
- اوپر والی دو ورچوئل کیبلز (VB-CABLE اور Hi-Fi Cable) لگی ہوں۔
- Windows → Settings → Sound → Volume mixer → WhatsApp: Output = CABLE Input، Input = Hi-Fi Cable Output۔ (یا WhatsApp → Settings → Calls میں Speaker = CABLE Input، Microphone = Hi-Fi Cable Output۔)
- یہاں: لائن = "WhatsApp Desktop کال"، مائیک = "CABLE Output"، اسپیکر = "Hi-Fi Cable Input"۔
- کال آئے تو WhatsApp میں "Accept" دبائیں، پھر یہاں "▶️ AI کال شروع" — AI بات کرے گا، خلاصہ اور لیڈ خود محفوظ ہوں گے۔ ایک وقت میں ایک کال؛ کمپیوٹر آن رہے۔
مکمل خودکار WhatsApp کالز (بغیر کمپیوٹر، کئی ایک ساتھ) WhatsApp Official API ملنے کے بعد۔
☎️ Twilio سے کال (UK / US / CA)
Twilio SID/Token (API keys میں)، Twilio نمبر اور OpenAI project id (سیٹنگز → کالنگ) اور VPS چاہیے۔
📜 کالز کا ریکارڈ
📣 Ads Manager — منصوبہ → کلائنٹ کی منظوری → PAUSED → آپ چلائیں
Ads ٹیم (3D آفس میں LIVE) Strategy Brief اور تیار ڈیزائنز سے مہم کا منصوبہ بنائے گی: کن لوگوں کو، کتنا بجٹ، کون سے ads — ہر بات کی وجہ کے ساتھ۔ کلائنٹ لنک پر منظوری دے، پھر مہم Meta میں PAUSED بنے گی (خرچ کی حد کے ساتھ)۔ چلانے کا بٹن صرف مالک کے پاس ہے۔
مہمات
Ad اکاؤنٹس (جو استعمال نہیں ہوتے انہیں چھپائیں)
✍️ Content Studio — سوشل میڈیا ایجنٹس پوسٹیں لکھیں
بتائیں کس کے لیے، کون سے پلیٹ فارم اور کتنی پوسٹیں۔ سوشل میڈیا ٹیم (3D آفس میں LIVE) کلائنٹ کی معلومات (FAQ) سے پوسٹیں لکھے گی — آپ دیکھ کر بدلیں، منظور کریں اور پوسٹ کریں۔ قیمتیں یا آفرز وہی جو FAQ میں ہوں۔
📅 کانٹینٹ کیلنڈر
💬 کمنٹس (Facebook / Instagram)
Lead Hub — لیڈز کہاں سے آتی ہیں
💬 WhatsApp نمبر جوڑیں (QR — عارضی)
⚠️ یہ غیر سرکاری طریقہ ہے، WhatsApp نمبر محدود کر سکتا ہے۔ الگ (فالتو) نمبر استعمال کریں، اصل بزنس نمبر نہیں۔ ہر پیغام آپ کی منظوری سے جاتا ہے، صرف انہیں جنہوں نے رابطہ کیا یا رضامندی دی، حد کے اندر اور وقفے سے۔ سرکاری API ملتے ہی اسے بدل دیں گے۔
🟢 WhatsApp Official API جوڑیں (سرکاری، محفوظ)
- developers.facebook.com → ہماری Meta ایپ → Add product: WhatsApp → نمبر شامل کریں اور تصدیق کریں (نیا نمبر جو عام WhatsApp پر نہ ہو)۔
- Business Settings → System users → ایک System user → Generate token (اجازتیں: whatsapp_business_messaging، whatsapp_business_management) — یہ مستقل token ہے۔
- WhatsApp → API Setup سے Phone number ID اور WhatsApp Business Account ID کاپی کریں۔
- نیچے لکھ کر "جوڑیں" دبائیں۔ پھر "Webhook کی تفصیل" دبا کر Meta میں Callback URL اور Verify token لگائیں (VPS / https کے بعد)۔
📘 Facebook / Instagram / Meta Ads جوڑیں
دستی چینل شامل کریں (API کے بغیر — پوسٹس Business Suite میں خود لگائیں)
🌐 WordPress ویب سائٹ جوڑیں (HQ Connector)
- HQ Connector پلگ اِن ڈاؤن لوڈ کریں → WordPress → Plugins → Add New → Upload → Activate۔
- نیچے سائٹ کا پتہ ڈال کر "چینل بنائیں" دبائیں — ایک key ملے گی (صرف ایک بار دکھے گی)۔
- WordPress → Settings → AI Agency HQ میں وہ key پیسٹ کر کے Save کریں۔ پھر یہاں "ابھی سنک" دبائیں۔
📄 CSV امپورٹ (Facebook / Instagram / TikTok Lead Ads، Excel)
Meta Business Suite → Leads Center → Download (CSV)، یا TikTok Ads Manager → Leads → Download۔ Excel کو "CSV UTF-8" میں محفوظ کریں۔
🔗 Webhook (فارم بلڈر، Zapier، Make)
POST /api/hooks/leads · ہیڈر X-AAHQ-Key · JSON: name, phone, email, fields{}۔ یہ تب کام کرے گا جب HQ کا عوامی پتہ (VPS) ہو۔
کلائنٹس
🎯 انڈسٹری پیک — تیار کالنگ ایجنٹ
ہر پیک میں اُس کاروبار کا مقصد، سوال، گاہک کے اعتراض کا جواب، بکنگ، ایمرجنسی اور قانونی احتیاط تیار ہے۔ نیا کلائنٹ بناتے وقت "بزنس کی قسم" میں پیک چُنیں — ایجنٹ 15 منٹ میں تیار۔ "ڈیمو" سے گاہک کو سنانے کے لیے نمونے کا ورک اسپیس بنتا ہے۔
رپورٹس
AI خرچ اور حدیں
🔄 سرور
نئی اپڈیٹ کے بعد یہ بٹن دبائیں — کالی ونڈو بند کرنے کی ضرورت نہیں۔ WhatsApp خود دوبارہ جڑ جائے گا (تقریباً 30 سیکنڈ)۔
🎙️ ElevenLabs آواز (Reel voice-over)
ElevenLabs → Voices سے کوئی آواز چنیں اور اس کا Voice ID یہاں لگائیں۔ API key اوپر "API keys" میں ڈالیں۔
🔊 WhatsApp جواب کی آواز سنیں
📞 کالنگ
SIP webhook URL (OpenAI → Settings → Webhooks):
API keys (خفیہ — سرور پر encrypted محفوظ)
بجٹ (ڈالر) — حد پوری ہو تو AI خود رک جاتا ہے
ماڈلز
قیمتیں (فی ملین ٹوکن) سرور کی Settings میں ہیں؛ جس ماڈل کی قیمت معلوم نہ ہو وہ چلتا ہی نہیں تاکہ خرچ قابو میں رہے۔
انٹیگریشنز
WhatsApp حدیں (فی نمبر)
WhatsApp کالز (QR نمبر)
QR والے نمبر پر AI کال پر بات نہیں کر سکتا (یہ سرکاری API کے ساتھ آئے گا)۔ کال آئے تو: لیڈ بنتی ہے، "واپس کال" کا کام کالز ڈیپارٹمنٹ کو جاتا ہے، اور چاہیں تو معذرت کا پیغام خود جاتا ہے۔
ایجنسی
🎨 رنگ اپنی مرضی کے
کوئی تیار رنگ چُنیں یا نیچے چاروں رنگ خود بدلیں — ساتھ ساتھ پورا ڈیش بورڈ بدلتا نظر آئے گا۔
🏷️ اپنا برانڈ (وائٹ لیبل)
لاگ اِن صفحے اور اوپر والی پٹی پر یہ لوگو اور نام آئے گا — باہر کے کلائنٹ کو اُس کے اپنے برانڈ میں سسٹم دیں۔
ٹیم کے اکاؤنٹس
ہر بندے کا اپنا لاگ اِن — آڈٹ لاگ میں نظر آتا ہے کس نے کیا کیا۔ بند کرنے سے فوراً لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے۔